
Day in the life of flood victim: 'We have no option but to live on the road & in fear' - BBC URDU
Published at : September 18, 2022
سیلاب کی تباہ کاریوں نے نہ صرف لوگوں کے گھر تباہ کیے بلکہ انھیں راتوں رات سڑکوں پر بٹھا دیا۔ سڑکوں پر موجود ان کیمپوں میں ایک بڑی تعداد خواتین کی ہے جن کے لیے سونے سے لے کر ٹوائلٹ جانے تک سب دشوار ہوچکا ہے۔ بی بی سی کی سحر بلوچ نے ایک ایسے ہی کیمپ میں جاکر ایک خاتون کے ساتھ وقت گزار کر ان کی مشکلات کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔
ویڈیو اور ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
ویڈیو اور ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News