Ancient Karez System in Balochistan: 'Almost all of them have dried up' - BBC URDU

Share this & earn $10
Published at : April 06, 2022

بلوچستان میں زمانہ قدیم میں آبپاشی کے لیے کاریزات کا سسٹم تھا جو زیر زمین ایک نظام ہوتا ہے۔ عدم توجہی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے اب زیادہ تر کاریزات خشک ہوگئے ہیں تاہم لوگوں کی کوششوں کی وجہ سے اکا دکا اب بھی موجود ہیں۔

انہی میں سے ایک کاریز ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں واقع ہے۔ کسی مشینری کے بغیر پانی ایک مقام سے کئی کلو میٹر دور کیسے منتقل کیا جاتا ہے جانیے خیرمحمد بلوچ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی


#karez #balochistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR Ancient Karez System in Balochistan: 'Almost all of them have dried up' - BBC URDU
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News